رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2023


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2023
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:03 0:00

پاکستان کے سابق سفارت کاروں اور خارجہ پالیسی کے تجزیہ کاروں نے چین کی ثالثی میں سعودی ایران مصالحتی معاہدے کو انتہائی اہم پیش رفت قرار دیا ہے؛ کئی سالوں سے توشہ خانہ سے تحائف لینے کے معاملہ پر بحث کے بعد پاکستان حکومت نے باضابطہ طور پر گذشتہ 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا ہے اور اسلام آباد کی ایک عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال کر دیے جب کہ خاتون جج کو دھمکی دینے کے دوسرے کیس میں بھی عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

XS
SM
MD
LG