رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2023


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2023
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:37 0:00

امریکی بیورو آف انرجی ریسورسز کے معاون وزیر خارجہ جیفری آر پائیٹ 14 اور 15 مارچ کو لاہور اور اسلام آباد کا دورہ کر رہے ہیں؛ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں مردم شماری کی جاری مہم میں نامعلوم عسکریت پسندوں کے حملوں میں دو اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں اور ہفتے کے روز صوبہ بلخ کے صوبائی دارالحکومت مزار شریف میں صحافیوں کے ایک اجتماع میں ہونے والے دھماکے میں دو افغان صحافی بھی مارے گئے۔

XS
SM
MD
LG