رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 17 مارچ 2023


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 17 مارچ 2023
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:53 0:00

سپریم کورٹ کو چاہیے کہ پنجاب و خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے الگ انتخابات کروانے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، وفاقی وزیراحسن اقبال؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پولیس کو عمران خان کی گرفتاری روکتے ہوئے اُنہیں 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا موقع دینے کا حکم دیا ہے اور بھارت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کرنے کی کوشش میں ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر آرٹلری گنز اور الیکٹرانک جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دی ہے۔

XS
SM
MD
LG