رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 7 مارچ 2023


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 7 مارچ 2023
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:11 0:00

پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو روزہ انسداد دہشت گردی مذاکرات میں پاکستان اور وسیع تر خطے میں انسداد دہشت گردی کی صورت حال پر تبادلہ خیال؛ پاکستان کی وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی 2023 کی منظوری اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سپانسرشپ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ اور افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا پہلا اجلاس منگل سے تاشقند میں شروع۔

XS
SM
MD
LG