وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 9 مارچ 2023
امریکہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی بحالی کے لیے پاکستان کو ہی اقدامات کرنا ہوں گے؛ لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کر دیا ہے اور امریکی محکمہ انٹیلیجنس کی سالانہ رپورٹ میں بھارت چین اور پاک بھارت کشیدگی میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025