بدھ، 22 ستمبر 2021 کا بلیٹن
امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے عالمی چیلنجوں کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہیں تھی؛ طالبان حکومت نے عالمی ادارے سے درخواست کی ہے کہ ان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ کو جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت دی جائے؛ پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دورہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی منسوخی پر دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ بھارت میں بننے والے جعلی تھریٹس تھیں اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی پارٹی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکی۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 19, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ ، 19 اپریل 2024
-
اپریل 18, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعرات ، 18 اپریل 2024
-
اپریل 17, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ، 17 اپریل 2024
-
اپریل 16, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل ، 16 اپریل 2024
-
اپریل 15, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر ، 15 اپریل 2024
-
اپریل 12, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈلائنز| جمعہ، 12 اپریل 2024