رسائی کے لنکس

جمعہ، 16 اپریل 2021 کا بلیٹن


جمعہ، 16 اپریل 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:59 0:00

امریکہ کے شہر انڈیانا پولس میں پولیس نے ایک کوریئر کمپنی 'فیڈ ایکس' کے احاطے میں فائرنگ سے آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے؛ امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن کا دورۂ کابل؛ وزیرِ اعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے درمیان افغان امن پر ٹیلیفون رابطہ اور افغانستان سے فوجی انخلا کے صدر جو بائیڈن کے اعلان پر طالبان کی تنقید۔

XS
SM
MD
LG