رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 فروری 2022


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 فروری 2022
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:53 0:00

صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روسی حملے کے خطرے کا امکان انتہائی زیادہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اگلے چند دنوں میں ہوسکتا ہے؛ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناؤ کے تناظر میں امریکہ پولینڈ کوجنگی ٹینک فروخت کرے گا؛ افغان صوبے پنجشیر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ضلع درہ میں کئی راکٹ گرے اور احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے 2008 میں احمد آباد میں ہونے والے سلسلے وار بم دھماکوں میں 38 ملزموں کو سزائے موت اور 11 کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

XS
SM
MD
LG