رسائی کے لنکس

پیر، 19 اپریل 2021 کا بلیٹن


پیر، 19 اپریل 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:23 0:00

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پیغمبرِ اسلام کی توہین کے معاملے پر کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان اور حکومت کا مقصد ایک ہی ہے تاہم فرانسیسی سفیر کو واپس بھیجنا مسئلے کا حل نہیں؛ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تنازعات کے حل کے لیے متحدہ عرب امارات سمیت کسی بھی تیسرے فریق کی ثالثی قبول ہے اور کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG