رسائی کے لنکس

پیر 20 جولائی کا بلیٹن


پیر 20 جولائی کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:13 0:00

امریکہ کا افغانستان میں حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ جلد مکمل کرنے پر زور، پاکستان کے لیے افغانستان کے نمائندہ خصوصی عمر داؤد زئی نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات چند ہفتوں میں شروع ہوسکتے ہیں، افغانستان کا پاکستانی فوج پر سرحدی گولہ باری کا الزام، ہمارے 9 شہری ہلاک ہوچکے ہیں، افغان ترجمان، پاکستان کی جانب سے واہگہ کے راستے بھارت کو افغانستان تک تجارت کے لیے رسائی دینے پر عمل درآمد کا آغاز، بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہندو تاجر کی ہلاکت کے بعد ہندو کمیونٹی، تاجروں اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج، پاکستان کے مختلف اضلاع میں چار ماہ کے وقفے کے بعد انسداد پولیو مہم شروع اور امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے خاتون جج کے بیٹے کو ہلاک اور شوہر کو زخمی کردیا۔

XS
SM
MD
LG