رسائی کے لنکس

پیر، یکم مارچ 2021 کا بلیٹن


پیر، یکم مارچ 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:13 0:00

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے؛ امریکی حکومت کی طرف سے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کے اجرا کے بعد پاکستان سمیت کئی عرب ممالک نے سعودی عرب کے لیے حمایت کا اظہار کیا ہے اور امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG