رسائی کے لنکس

پیر، 3 مئی 2021 کا بلیٹن


پیر، 3 مئی 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:28 0:00

بھارت نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ اس کے سرحدی محافظوں نے پیر کو جموں و کشمیر میں پاک۔بھارت سرحد پر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے فائر بندی کے دو طرفہ سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے، پاکستان نے تاحال اس معاملے پر ردِعمل نہیں دیا؛ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے انتخابات میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو ایک بار پھر شکست ہو گئی ہے؛ دنیا بھر میں آج آزادیٔ صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے; فریڈم نیٹ ورک پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مئی 2020 سے اپریل 2021 تک پاکستان میں صحافیوں پر حملوں اور آزادیٔ اظہار کی خلاف ورزیوں کے کم از کم 148 کیسز ہوئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 فی صد زیادہ ہیں۔

XS
SM
MD
LG