پیر 26 اکتوبر کا بلیٹن
پاکستان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر ایمانوئیل میکخواں کے بیان پر پاکستان میں متعین فرانسیسی سفیر کو دفترِ خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے؛ افغانستان کے وردک صوبے کے ضلع نرخ میں امریکی فوج کے ایک فضائی حملے میں پانچ طالبان ہلاک ہو گئے ہیں؛ ٹو پلس ٹو' مذاکرات، خارجہ و دفاع کے امریکی وزرا بھارت کے دورے پر؛ امریکی ثالثی سے آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی کے باوجود جھڑپیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025