جمعرات، 22 اپریل 2021 کا بلیٹن
پاکستان کے صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بعض یورپی ممالک کے اسلام کے حوالے سے اقدامات کے نتیجے میں تہذیبوں کو ایسے وقت میں ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا ہے جب دنیا کو امن کی ضرورت ہے؛ لاہور ہائی کورٹ کے تین رُکنی ریفری بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے اور بھارت میں یومیہ کرونا کیسز کا عالمی ریکارڈ ایک ہی دن میں تین لاکھ 14 ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025