وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 جنوری 2022
پاکستان کی قومی اسمبلی میں مالیاتی ضمنی بل منظوری کے لیے پیش کردیا گیا ہے؛ جمعرات کو ویانا میں یورپ کی مستقل کونسل میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے اجلاس میں روس یوکرین کی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور گزشتہ ہفتے کووڈ-19 کے نئے کیسز میں سب سے زیادہ اضافہ جنوب مشرقی ایشیا میں ہوا جہاں یہ شرح 400 فی صد تک نوٹ کی گئی۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025