نیوز بلیٹن 2021-21-10
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل میں ہیں؛ افغانستان پر ماسکو میں ہونے والی کانفرنس سے علیحدہ ایک چار فریقی ملاقات ہوئی جس میں روس، چین اور پاکستان کے ساتھ طالبان کے ایک وفد نے نائب وزیر اعظم مولوی عبدالسلام حنفی کی قیادت میں گفتگو کی؛ نئی دہلی میں اگلے ماہ افغانستان کی صورت حال پر ایک اجلاس منعقد ہونے کا امکان ہے اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کاروائی میں داعش خراسان سے منسلک تین مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعوٰی کیا ہے، جب کہ دہشت گردوں کے دو حملوں میں پانچ سیکیورٹی اہل کار مارے گئے۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 22, 2023
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے
-
ستمبر 22, 2023
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے
-
ستمبر 22, 2023
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
-
ستمبر 22, 2023
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : شام 6 بجے
-
ستمبر 21, 2023
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے
-
ستمبر 21, 2023
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے