رسائی کے لنکس

جمعرات، 16 ستمبر 2021 کا بلیٹن


جمعرات، 16 ستمبر 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:34 0:00

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان افغانستان میں قیام امن اور ایک جامع حکومت کے لیے مل کر کوشش کریں گے؛ کابل کی معزول حکومت کے افغان سفارت کاروں کے ایک گروپ نے بدھ کے روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں عالمی برادری کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ طالبان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے سے انکار کریں اور پاکستان میں سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملحقہ جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں سات اہل کار ہلاک ہو گئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG