نیوز بلیٹن 2021-12-04
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - پاکستان میں شہباز شریف کے وزیرِ اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر وائٹ ہاؤس نے امریکہ اور پاکستان کے درمیان طویل المدت تعلقات میں تسلسل کا عندیہ دیا ہے؛ صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت کی اور افغانستان میں ایرانی سفارت خانے اور قونصل خانوں نے ویزا سروس بند کر دی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے