رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 25 اپریل 2022


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 25 اپریل 2022
please wait

No media source currently available

0:00 0:17:03 0:00

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وہ آئی ایم ایف سے ملاقاتوں کے بعد اپنے ساتھ عوام کے لیے کوئی ریلیف لے کر نہیں جا رہے؛ امریکہ یوکرین کی مدد کے لیے مزید فوجی امداد بھیج رہا ہے اور شنگھائی نے اتوار کو کووڈ کے نتیجے میں 39 اموات کی اطلاع دی جو ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے باوجود ایک دن کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

XS
SM
MD
LG