رسائی کے لنکس

منگل، 20 جولائی 2021 کا بلیٹن


منگل، 20 جولائی 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:10:58 0:00

دنیا بھر کے متعدد ملکوں سمیت آج امریکہ میں عید الضحی منائی جا رہی ہے؛ کابل میں صدارتی محل پر تین راکٹ گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا؛ افغان صدر نے الزام لگایا ہے کہ پاکستانی میڈیا افغانستان میں طالبان کی حکومت کے لیے مہم چلا رہا ہے؛ لیکن پاکستان ان الزامات کی تردید کرتا ہے؛ عید کی تعطیلات کے دوران طالبان نے مختصر دورانیے کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ایک بار پھر بڑی کمی دیکھی جارہی ہے؛ بغداد میں ایک بم دھماکے سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG