نیوز بلیٹن 2021-22-03
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - پاکستان کی میزبانی میں مسلم ممالک کے کی تنظیم 'او آئی سی' کے وزرائے خارجہ کا 48 واں اجلاس؛ وزیرِ اعظم عمران خان نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلم ممالک سے کہا ہے کہ وہ اس بات پر غور کریں کہ کس طرح او آئی سی چین کے ساتھ مل کر اس تنازع میں ثالثی کر سکتی ہے اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ روس کی جانب سے کیف میں حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کے جھوٹے دعوے یہ نشان دہی کرتے ہیں کہ روسی صدر ولادی میر پوٹن ممکنہ طور پر ایسے ہتھیار استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 02, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
دسمبر 02, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
دسمبر 02, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
نومبر 29, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
نومبر 29, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
نومبر 29, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے