رسائی کے لنکس

منگل، 18 مئی 2021 کا بلیٹن


منگل، 18 مئی 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:22 0:00

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے معاملے پر عالمی برداری کی توجہ مبذول کروانےکی کوشش میں ترکی پہنچ گئے ہیں؛ غزہ پر اسرائیلی بمباری اور حماس کے راکٹ حملے پیر کو بھی جاری رہے جبکہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو سے ایک ہفتے میں تیسری بار فون پر بات کی ہے؛ صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ آئندہ چھ ہفتوں میں ویکسین کی دو کروڑ اضافی خوراکیں دوسرے ملکوں کو عطیہ کرے گا اور سمندری طوفان 'تاؤتے' بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے سے اب تک سولہ افراد ہلاک اور درجنوں کشتیاں لا پتا ہیں۔

XS
SM
MD
LG