منگل 24 نومبر کا بلیٹن
امریکی حکومت کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے 'جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن' (جی ایس اے) نے تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی کامیابی تسلیم کر لی ہے؛ دوسری جانب نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے 20 جنوری کو حلف برداری سے قبل اپنی کابینہ کے ارکان کے انتخاب کا عمل تیز کر دیا ہے اور پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے بعض ماہرین کے خیال میں دونوں ملکوں کے درمیان کسی محدود فوجی کارروائی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025