رسائی کے لنکس

منگل،7 ستمبر 2021 کا بلیٹن


منگل،7 ستمبر 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:30 0:00

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے منگل کے روز دوحہ، قطر میں اپنے قطری ہم منصبوں سے ملاقات کی جس میں افغانستان سے امریکی اور افغان باشندوں کو نکالنے کے امور اور دیگر علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا؛ محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار کے مطابق پیر کو مزید چار امریکی بری راستے سے بحفاظت افغانستان سے چلے گئے؛ افغان مردوں اور عورتوں کی ایک بڑی تعداد نے منگل کو کابل میں پاکستان کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان مخالف نعرے لگائے؛ طالبان نے کہا ہے کہ وہ چین کے روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اب تک کرونا ویکسین کی پانچ ارب خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔

XS
SM
MD
LG