بدھ، 21 اپریل 2021 کا بلیٹن
پاکستان کی وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ فرانس کے سفیر کو ملک سے نکالنا نہیں چاہتے۔ پارلیمنٹ کی قرارداد بھی حکومت کو اس عمل کی پابند نہیں کرتی؛ امریکہ میں جیوری نے منی ایپلس کے سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے؛ استنبول میں 24 اپریل سے ہونے والی افغان امن عمل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے اور تحریک طالبان افغانستان کے کمانڈر نیک محمد کے قتل کی ذمہ داری عسکریت پسند تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025