رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-04-05


نیوز بلیٹن 2021-04-05
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:14 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کے جائزے اور چیلنجز کے حل کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا ہے؛ بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بنگلہ دیش کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ بھارت دونوں ملکوں کے درمیان ریل اور سڑک کے رابطے بحال کرنے پر غور کر رہا ہے اور یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے عالمی برادری روس کے ساتھ تمام بین الاقوامی مالی اور تجارتی لین دین بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h

XS
SM
MD
LG