View 360 - پیر، 10 مئی 2021 کا پروگرام
آج ویو 360 میں دیکھیے: کرونا وائرس نے عید کی گہما گہمی کو دوسرے سال بھی ماند کر دیا، لیکن ویکسین کے ذریعے آبادی کے بڑے حصے کو محفوظ بنانے کا گول اب بھی بہت دور ہے؛ ہماری خصوصی سیریز انٹرویو 360 میں آج ملاقات اداکارہ، میزبان اور سابق سپر ماڈل عفت عمر سے؛ نادار افراد کی بھوک مٹانے میں غیر ملکی طلبہ بھی پاکستانی نوجوانوں کے ہمراہ؛ اور رمضان کے دسترخوان کی شان۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
اگست 12, 2021View 360 - جمعرات، 12 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 11, 2021View 360 - بدھ، 11 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 10, 2021View 360 - منگل، 10 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 09, 2021View 360 - پیر، 9 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 06, 2021View 360 - جمعہ، 6 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 05, 2021View 360 - جمعرات، 5 اگست 2021 کا پروگرام
فیس بک فورم