رسائی کے لنکس

View 360 - پیر، 18 اکتوبر 2021 کا پروگرام


View 360 - پیر، 18 اکتوبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:31 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: "آثار بتا رہے ہیں کہ طالبان دہشت گردوں کو پناہ دینا جاری رکھیں گے،" سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر لیون پنیٹا کی افغانستان کی صورتِ حال پر وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو؛ کشمیر میں گلیشیئرز کے پگھلنے میں تیزی، پاکستان اور بھارت میں خوراک کی پیداوار پر کیا اثر پڑے گا؟ اور مفلوج افراد کو صرف سوچ کی طاقت سے لکھنے اور دوسرے کام کرنے میں مدد دینے والی ٹیکنالوجی کیسے کام کرتی ہے؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG