View 360 - جمعرات، 15 اپریل 2021 کا پروگرام
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان، صدر بائیڈن کا رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ؛ امریکی منصوبے پر افغانستان میں تشویش کا اظہار؛ اور افغانستان سے امریکی انخلا کے اعلان کے بعد پاکستان کی ترجیحات کیا ہونی چاہئیں؟ ویو تھری سکسٹی اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ویو 360 | 14 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 13, 2025ویو 360 | 13 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 12, 2025ویو 360 | 12 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 11, 2025ویو 360 | 11 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 10, 2025ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 07, 2025ویو 360 | 07 مارچ 2025 کا پروگرام