View 360 - جمعرات، 8 اپریل 2021 کا پروگرام
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: امریکی صدر کا اعلان کہ امریکہ میں 19 اپریل سے تمام بالغ افراد کرونا ویکسین لگوانے کے اہل ہوں گے، لیکن 20 فی صد امریکی اب بھی ویکسین کے خلاف؛ جنگ سے تباہ حال عراقی شہر موصل میں بے روزگاری کے باعث بچے کچرا اٹھانے کی ریس میں؛ اور جانیے کہ سیاحوں میں مقبول امریکی دارالحکومت کا 'چیری بلاسم' سیزن ماحولیاتی تبدیلیوں سے کیسے متاثر ہو رہا ہے۔ ویو تھری سکسٹی اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 17, 2021View 360 - پیر، 17 مئی 2021 کا پروگرام
-
مئی 14, 2021View 360 - جمعہ، 14 مئی 2021 کا پروگرام
-
مئی 13, 2021View 360 - جمعرات، 13 مئی 2021 کا پروگرام
-
مئی 12, 2021View 360 - بدھ، 12 مئی 2021 کا پروگرام
-
مئی 11, 2021View 360 - منگل، 11 مئی 2021 کا پروگرام
-
مئی 10, 2021View 360 - پیر، 10 مئی 2021 کا پروگرام
فیس بک فورم