رسائی کے لنکس

View 360 - جمعرات، 23 ستمبر 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعرات، 23 ستمبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:29 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: وراثت میں خواتین کا قانونی اور شرعی حق موجود، لیکن پاکستان میں ملکیت دینے کی شرح کم کیوں؟ ہیٹی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کی پناہ کی تلاش میں امریکہ آمد، جبراًٍ واپس بھیجنے پر امریکہ کے اندر اور باہر سے تشویش کا اظہار؛ اور 55 فی صد سے زائد امریکیوں کی کرونا کے خلاف ویکسینیشن مکمل، لیکن کرونا کے کیسز اور اموات میں مسلسل اضافہ کیوں؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG