View 360 - منگل، 11 مئی 2021 کا پروگرام
آج ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان کے قبائلی اضلاع ملک گیر نظامِ عدل سے جڑ تو گئے مگر کیا انصاف کی فراہمی بھی بہتر ہوئی ہے؟؛ بھارت میں ڈاکٹروں کی مشکل، اپنی جان بچائیں یا مریضوں کی؛ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو اسمارٹ کارڈ کے حصول میں دلچسپی، وطن واپسی میں ہچکچاہٹ؛ اور عید پر جانوروں کو بھی تو خوب صورت لگنا ہے تو کیوں نہ سیلون کا ایک چکر لگا لیا جائے۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
اگست 11, 2021View 360 - بدھ، 11 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 10, 2021View 360 - منگل، 10 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 09, 2021View 360 - پیر، 9 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 06, 2021View 360 - جمعہ، 6 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 05, 2021View 360 - جمعرات، 5 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 04, 2021View 360 - بدھ، 4 اگست 2021 کا پروگرام
فیس بک فورم