رسائی کے لنکس

View 360 – بدھ 11 اپریل کا پروگرام


View 360 – بدھ 11 اپریل کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:20 0:00

آج کے شو میں شام میں کیمیائی حملے پر عالمی برادری کا رد عمل، امریکہ اور روس میں سخت اختلاف، پاک افغان تعلقات کی بدلتی تصویر، فیس بک کے بانی مارک زکربرگ آج پھر کریں گے کانگرس کے تند و تیز سوالوں کا سامنا اور جنوبی ایشیا میں عورتوں کے حقوق کی صورت حال پر شرمین عبید چنائے کی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG