View 360 - بدھ، 21 اپریل 2021 کا پروگرام
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: پاکستان میں آزادیٔ صحافت کی صورتِ حال پر ایک بار پھر سوالیہ نشان، سینئر صحافی حامد میر سے گفتگو؛جارج فلائیڈ کیس میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین پر قتل کا جرم ثابت؛ امریکہ میں گن وائلنس کے واقعات کے باوجود ہتھیار رکھنے میں لوگوں کی دلچسپی کی وجوہات کیا ہیں؟ آپ کے سوالوں پر مبنی سلسلہ سِمپلی امریکہ؛ اور ملکۂ برطانیہ کے یومِ پیدائش پر ایک آرٹسٹ کا کوئن الزبتھ سے عقیدت کا منفرد اظہار۔ ویو تھری سکسٹی اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 28, 2024
ویو 360 | جمعرات، 28 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 27, 2024
ویو 360 | بدھ، 27 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 26, 2024
ویو 360 | منگل، 26 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 25, 2024
ویو 360 | پیر، 25 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 22, 2024
ویو 360 | جمعہ، 22 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 21, 2024
ویو 360 | جمعرات، 21 مارچ 2024 کا پروگرام