رسائی کے لنکس

View 360 - بدھ، 4 اگست 2021 کا پروگرام


View 360 - بدھ، 4 اگست 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:20:54 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: افغانستان میں کوئی فریق عسکری طاقت کے ذریعے جنگ نہیں جیت سکتا، زلمے خلیل زاد کا وی او اے کو انٹرویو اور امیر ترین ملک ہونے کے باوجود بچوں کی پرورش کے لیے بہترین ملکوں میں امریکہ شامل کیوں نہیں؟ جانیے اس سوال کا جواب ہمارے ہفتہ وار سیگمنٹ 'سپملی امریکہ' میں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG