View 360 - بدھ، 12 مئی 2021 کا پروگرام
آج ویو 360 میں دیکھیے: پاکستانی کک باکسر عزت اللہ کاکڑ جنہوں نے زندگی کے اکھاڑے میں ہار نہیں مانی اور امریکہ میں اپنی پہلی فائٹ ایک ہاتھ سے جیت لی؛ پاکستان میں تعیناتی مشکل ترین دور تھا، سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر سے خصوصی گفتگو؛ اور امریکہ میں کووڈ کے دوران اس بار چاند رات کیسی ہے، جانیے 'سِمپلی امریکہ' میں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
اگست 11, 2021View 360 - بدھ، 11 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 10, 2021View 360 - منگل، 10 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 09, 2021View 360 - پیر، 9 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 06, 2021View 360 - جمعہ، 6 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 05, 2021View 360 - جمعرات، 5 اگست 2021 کا پروگرام
-
اگست 04, 2021View 360 - بدھ، 4 اگست 2021 کا پروگرام
فیس بک فورم