View 360 – بدھ 30 مئی کا پروگرام
آج کے شو میں افغانستان میں درجنوں طالبان ہلاک، مذہبی آزادی کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ، پاکستان میں توہین مذہب کے مقدمے سے بری ہونے والے کے لئے زمین تنگ اور دہلی کے چاندنی چوک میں افطار کا مزہ۔ اس پروگرام کا کچھ حصہ آج نیوز پر سینسر کردیا گیا تھا۔ مکمل پروگرام یہاں دیکھیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ویو 360 | 14 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 13, 2025ویو 360 | 13 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 12, 2025ویو 360 | 12 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 11, 2025ویو 360 | 11 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 10, 2025ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 07, 2025ویو 360 | 07 مارچ 2025 کا پروگرام