رسائی کے لنکس

View 360 - بدھ، 5 مئی 2021 کا پروگرام


View 360 - بدھ، 5 مئی 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:29 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: بھارت میں کرونا کسیز کی کل تعداد دو کروڑ سے بھی تجاوز کر گئی، ماہرین کے مطابق آئندہ آنے والے ہفتے بھارت کے شہریوں کے لیے مزید خطرناک؛ کرونا کی روک تھام کے لیے ویکسین کی عالمی سطح پر غیر مساوی فراہمی کا مسئلہ امریکہ میں متنازع کیوں؟ اور امریکہ میں صحافت اور صحافی کس قدر آزاد ہیں؟ جانیے 'سمپلی امریکہ' میں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG