رسائی کے لنکس

View 360 - بدھ، 13 اکتوبر 2021 کا پروگرام


View 360 - بدھ، 13 اکتوبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:29 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: افغانستان سے آنے والے پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، پاکستانی تاجر پریشان؛ چین، بھارت اور امریکہ دنیا بھر میں کھانا ضائع کرنے والے ممالک میں سرِ فہرست، 'سِمپلی امریکہ' میں دیکھیے ایک ایپ جو اس ضیاع کو روکنے میں مدد کر رہی ہے؛ اور کیا یورپی یونین کمزور ہو رہی ہے؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG