ایک اہم انتخابی معرکے میں، آج امریکہ بھر میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، جِس کے نتیجے میں اِس بات کا تعین ہوگا آیا کانگریس میں ڈیموکریٹس یا ریپبلیکنز کنٹرول حاصل کرتے ہیں؛ ایسے میں، جب صدر براک اوباما کی میعادِ صدارت میں دو ہی برس باقی رہ گئے ہیں۔
منگل کو ہونے والے اِن انتخابات میں، ایوان ِنمائندگان کی تمام کی تمام 435 نشستوں، جب کہ سینیٹ کی 100 سیٹوں میں سے ایک تہائی نشستوں کے لیے الیکشن ہو رہا ہے۔
وسط مدتی انتخابات کیلے ووٹنگ کا آغاز

1
خاتون اول مشیل اوباما اور میری لینڈ ڈیموکریٹک گورنر انتھونی براون ’گیٹ آوٹ ووٹ ریلی‘ کے دوران اسٹیج سے اترتے ہوئے

2
منگل کو ہونے والے اِن انتخابات میں، ایوان ِنمائندگان کی تمام کی تمام 435 نشستوں، جب کہ سینیٹ کی 100 سیٹوں میں سے ایک تہائی نشستوں کے لیے الیکشن ہو رہا ہے

3
ایوان نمائندگان کی نشست کے لیے ریپبلیکن امیدوار باربرا کامسٹاک ’گیٹ آوٹ ووٹ ریلی‘ سے قبل، بات چیت کرتے ہوئے

4
لاس ویگاس، نواڈا میں ووٹنگ مشینیں ٹرک میں لوڈ کی جا رہی ہیں