رسائی کے لنکس

ہم نے تو کبھی ڈالر دیکھا بھی نہیں، ہمارا آٹا چینی تو قائداعظم کی تصویر والے روپے سے آتا ہے

ہم نے تو کبھی ڈالر دیکھا بھی نہیں، ہمارا آٹا چینی تو قائداعظم کی تصویر والے روپے سے آتا ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:14 0:00

ڈالر سستا ہونے سے عام شہریوں کی زندگی پر کوئی فرق پڑا ہے؟ کیا ان کا گھریلو بجٹ کچھ بہتر ہوا ہے؟ کیا ان کے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں کوئی کمی آئی ہے؟ یہ سوال پوچھا ہماری ساتھی سدرہ ڈار نے کراچی کے شہریوں سے

XS
SM
MD
LG