رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

پاکستانی انتخابات اور خارجہ تعلقات کے چیلنج


پاکستانی انتخابات اور خارجہ تعلقات کے چیلنج
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:42 0:00

پاکستان میں پولنگ ڈے تقریب 36 گھنٹے دور ہے۔ الیکشن مہم میں ملک کے اندرونی مسائل پر تو بہت بات کی جاتی ہے۔ لیکن پاکستان میں آنے والی نئی حکومت کو خارجہ پالیسی کے اعتبار سے بھی مشکل صورت حال کا سامنا ہو گا۔ واشنگٹن میں ان معاملات کو کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ جانتے ہیں امان اظہر سے۔

XS
SM
MD
LG