شادی کسی بھی مرد اور عورت کے لیے زندگی کا ایک نیا سفر ہوتا ہے جس کی تیاری کے لیے خوب دھوم دھام سے اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ بعض لوگ اپنا یہ نیا سفر شروع کرنے کے لیے گردو پیش کے حالات کو بھی خاطر میں نہیں لاتے۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دنیا کے مختلف مقامات پر بدامنی و انتشار کے باوجود شادی کی تقریبات جاری ہیں۔
بدامنی و انتشار کے دوران ہونے والی شادیاں
5
کیئف میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران ہونے والی شادی کی تقریب۔
6
ایک شادی شدہ جوڑا مظاہرے میں تعرہ بازی کر رہا ہے۔
7
میڈرڈ میں ایک شادی شدہ جوڑا مظاہرے میں شریک۔
8
شادی کی خوشی میں دوست ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں۔