شادی کسی بھی مرد اور عورت کے لیے زندگی کا ایک نیا سفر ہوتا ہے جس کی تیاری کے لیے خوب دھوم دھام سے اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ بعض لوگ اپنا یہ نیا سفر شروع کرنے کے لیے گردو پیش کے حالات کو بھی خاطر میں نہیں لاتے۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دنیا کے مختلف مقامات پر بدامنی و انتشار کے باوجود شادی کی تقریبات جاری ہیں۔
بدامنی و انتشار کے دوران ہونے والی شادیاں
1
قاہرہ میں ایک مظاہرے کے بعد شادی کی تقریب ہوئی۔
2
لوگ ایک شادی کی تقریب میں شریک ہیں۔
3
ایک شادی شدہ جوڑا مظاہرے کے دوران انڈیپنڈس اسکوائر کی جانب بڑھ رہا ہے۔
4
Au moins deux personnes sont mortes, plusieurs maisons se sont écroulées et d'autres, fissurées après le séisme qui a secoué le Sud-Kivu, 8 août 2015