پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو کاروبار میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟
پاکستان میں تقریباً 13 لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں جنہیں 'پروف آف رجسٹریشن' کارڈ جاری کیا گیا ہے۔ تاہم اس کارڈ پر افغان مہاجرین پاکستان میں اپنا کوئی بڑا کاروبار رجسٹر نہیں کرا سکتے۔ کئی دہائیوں سے بسے ان مہاجرین کو کاروبار میں کیا مشکلات در پیش ہیں؟ جانتے ہیں عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ