رسائی کے لنکس

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: پاکستانی طلبہ کو کیا پڑھایا جا رہا ہے؟


سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: پاکستانی طلبہ کو کیا پڑھایا جا رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:55 0:00

تعلیمی نصاب آئندہ نسلوں کو ملک کی تاریخ سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ کیا پاکستان کا نصاب 50 برس قبل ملک کے دو لخت ہونے کی تاریخ کے بارے میں مکمل حقائق فراہم کرتا ہے؟ کیا نوجوان نسل ان اسباب سے واقف ہے جو بنگلہ دیش کے قیام کا باعث بنے؟ وائس آف امریکہ نے سقوطِ ڈھاکہ کے پچاس برس مکمل ہونے پر اپنی خصوصی سیریز کے چھٹے حصے میں ان سوالات کا جواب حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔

XS
SM
MD
LG