رسائی کے لنکس

ومبلڈن دیگر ٹینس ٹورنامنٹس سے کتنا مختلف ہے؟


ومبلڈن دیگر ٹینس ٹورنامنٹس سے کتنا مختلف ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

ٹینس کے ٹورنامنٹ 'ومبلڈن' میں مقابلے جاری ہیں۔ ٹینس کے کیلنڈر ایئر میں چار بڑے ٹورنامنٹ کھیلے جاتے ہیں جن میں آسٹریلین اوپن، یو ایس اوپن، فرینچ اوپن اور ومبلڈن شامل ہیں۔ گراس کورٹ پر کھیلے جانے والا ومبلڈن دیگر ٹورنامنٹس سے کتنا مختلف ہے؟ بتا رہے ہیں عمیر علوی۔

XS
SM
MD
LG