رسائی کے لنکس

پینک اٹیک کیا ہوتا ہے، کبھی سوچا ہے؟


پینک اٹیک کیا ہوتا ہے، کبھی سوچا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:09:44 0:00

دنیا بھر میں کروڑوں لوگ مخصوص چیزوں کے خوف کا سامنا کرتے ہیں۔ بظاہر خوش اور صحت مند نظر آنے والوں میں ڈر کیوں پیدا ہوجاتے ہیں؟ ان کا انزائٹی سے کیا تعلق ہے؟ پینک اٹیک کیوں اور کیسے ہو جاتا ہے؟ جانیے ذہنی صحت پر ہماری خصوصی سیریز 'کبھی سوچا ہے؟' کے پہلے حصے میں۔

XS
SM
MD
LG