رسائی کے لنکس

پیغمبرِ اسلام کے متعلق متنازع بیانات: بھارت میں احتجاج اور گرفتاریاں


پیغمبرِ اسلام کے متعلق متنازع بیانات: بھارت میں احتجاج اور گرفتاریاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:46 0:00

بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ارکان کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے متعلق متنازع بیانات پر کئی شہروں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہروں میں اب تک کم از کم 39 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ بی جے پی نے متنازعہ بیان دینے پر ترجمان نپور شرما اور میڈیا انچارج نوین کمار جندل کو معطل کر دیا ہے

XS
SM
MD
LG