بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں واقع ایک کچرا پٹی کچرا چننے والوں میں ہیپا ٹائٹس سے لے کر ایچ آئی وی تک متعدد بیماریاں پھیلانے کا سبب بن رہی ہے لیکن اس کے باوجود کچرا چننے والے وہاں کام کر رہے ہیں۔
کچرا چننے والے وائرس سے کیوں نہیں ڈرتے؟
13
منصور خان کے جوتے اکثر ان کے گھر کے باہر ہی رکھے نظر آتے ہیں۔
14
بانڈیلا کے مطابق نئی دہلی میں یومیہ 600 ٹن طبی فضلہ پیدا ہوتا تھا لیکن کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اس کی شرح میں 100 فی صد اضافہ ہوا ہے۔